سرورق

ہفتہ، 25 اگست، 2018

بانہوں میں چلے آؤ ۔۔۔ لتا منگیشکر

 بانہوں میں چلے آؤ
 بانہوں میں چلے آؤ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
  یہ آج کا نہیں ملن
 یہ  سنگ ہے عمر بھر کا
شش، شش، شش، شش، شش، شش

بانہوں میں چلے آؤ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
چلے ہی جانا ہے
 نظر چرا کے یوں

 پھر تھامی تھی ساجن
 تم نے میری کلائی کیوں
 کسی کو اپنا بنا کے چھوڑ دے
 ایسے کوئی نہیں کرتا
شش، شش، شش، شش، شش، شش
بانہوں میں چلے آؤ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ

 کبھی کبھی کچھ تو
 کہو پیا ہم سے
 ائے، کم سے کم آج
 تو کھل کے ملو ذرا ہم سے
کبھی کبھی کچھ تو
 کہو پیا ہم سے
 ائے، کم سے کم آج
 تو کھل کے ملو ذرا ہم سے

  ہے رات اپنی، جو تم ہو اپنے
 کسی کا پھر ہمیں ڈر کیا
شش، شش، شش، شش، شش، شش
بانہوں میں چلے آؤ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 یہ آج کا نہیں

 یہ سنگ ہے عمر بھر کا
شش، شش، شش، شش، شش، شش
بانہوں میں چلے آؤ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
 ہو، ہم سے صنم کیا پردہ
مکمل تحریر >>